Yaseer Arafat
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر is estimated to make $686 per month from 142 downloads / mo, tracked daily on Peekly.
ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز کے لئے وضو۔۔ بغیر وضو کے جو نماز ہو گی وہ بظاہر تو نماز ہو گی مگر بے روح۔۔ ایسی نماز ہمارے افعال و کردار پہ کوئی اثر نہیں چھوڑے گی، اور آخرت میں اس پہ اجر
Sign in to see this app's ad creatives
Not enough data over this range
Ads launched per month
Media mix
Sign in to access this metricAds launched per month
Estimated spend:
Sign in to see the ad creatives and library
ملیات/وظائف میں زکوٰۃ کی ادائیگی اسی طرح ضروری ہے جس طرح نماز کے لئے وضو۔۔
بغیر وضو کے جو نماز ہو گی وہ بظاہر تو نماز ہو گی مگر بے روح۔۔ ایسی نماز ہمارے افعال و کردار پہ کوئی اثر نہیں چھوڑے گی، اور آخرت میں اس پہ اجر کی توقع بھی بے سود ہے۔۔الا ماشاء اللہ۔
اسی طرح عملیات و وظائف جو زکوٰۃ کے بغیر تجربہ میں لائے جائیں گے وہ بے روح ہیں، ان کا کوئی مثبت اثر نہیں ہوگا۔۔ بالفرض اگر کامیابی مل بھی جائے تو وہ محض اتفاقی ہے، سوائے اللہ کریم کے کرم کے اور کچھ بھی نہیں۔۔
جس طرح بعض اوقات کوئی بندہ زہر پی کر بھی نہیں مرتا، حالانکہ زہر کا کام ہی مار ڈالنا ہے۔۔رضائے الٰہی نہ ہو تو چھری اور آگ بھی اپنا کام نہیں کرتی۔۔۔
اللہ پاک کی رحمت اور فضل کے لئے کوئی کلیہ، فارمولا نہیں ہے۔۔
لیکن جو محترم عملیات وظائف کے شوقین ہیں وہ یہ بات اچھی طرح بات ذہن میں بٹھا لیں کہ عملیات و وظائف سے مستفیذ ہونے کے لئے زکوٰۃ کی ادائیگی ازحد ضروری ہے۔
یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ زکوٰۃ جو عمل کے لِے ادا کی جاتی ہے اس کی کوئی شرعی حثیت نہیں ہے۔۔یہ عمل/وظیفہ کو مظبوط کرنے کے لئے ہے۔۔ عاملین، کاملین اور محققین نے زکوٰۃ کی مختلف اقسام بیان کی ہیں اور ان کے الگ الگ اثرات بھی بیان کئے ہین۔
Rating & reviews
—
Monetization
Free
In-app purchases ₹130.00
Similar apps
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
Books & Reference
What's new
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر
How much does عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر make?
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر is estimated to make $686 per month, according to Peekly's daily tracking.
How many downloads does عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر have?
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر has an estimated 142 downloads / mo on Google Play.
Is عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر free?
عامل کامل زکوٰۃ کیلکولیٹر is free to download with in-app purchases.
Publisher
Yaseer Arafat
Category
Books & Reference
Compatibility
5.0
Size
—
Rating
Rated for 3+
Price
Free
Released
—
Last update
Sep 9, 2024
Languages
—
Sign in to see captured paywall screens